آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ 7؍ربیع الثانی 1440ھ 15 ؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاستدان ودانشورجام ساقی کے انتقال پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور متحدہ قومی موومنٹ ، پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے گہر ے رنج وغم کا اظہا ر کیا ہے ۔علیحدہ علیحدہ بیانات میں جام ساقی کے اہل خانہ سے دلی تعزیت وہمد ردی کااظہار اور مرحوم جام ساقی کی سیاست میں خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں