آپ آف لائن ہیں
منگل9؍ذوالحجہ 1439ھ 21؍اگست 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق صدر کراچی اشرف قریشی نے کہا ہے کہ کارکن کسی بھی پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ تحریک انصاف خوش قسمت جماعت ہے کہ اُسے شروع سے ہی نظر یاتی اور پر جوش کارکنوں کا ساتھ ملا۔ آنے والے انتخابات تحریک انصاف کے ہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قریشی ہائوس میں کراچی کے مختلف ڈسٹرکٹس سے آنے والے رہنمائوں اور کارکنوں سے ملاقات میں کیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں