آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ6؍ ربیع الثانی 1440ھ 14؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( پ ر) نازیہ اسکوائر نارتھ کراچی سیکٹر 5ایم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تحت فری طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف آرتھوپیڈک ڈاکٹر عمران، ڈاکٹر ثاقب و دیگر نے مریضوں کا معائنہ کیا۔مریضوں کو مفت دوائیں بھی دی گئیں۔ اس موقع پر تنظیم کے صدر بابو بھائی، جنرل سیکریٹری محمد علی، خرم علی خان ، اخلاق احمد اور شمس نے انتظامات سنبھالے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں