آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 9؍صفر المظفّر 1440ھ 19؍اکتوبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال تھانے کی حدود بلاک 6 نیپا چورنگی کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ایک شخص پر فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہوگئے ،فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ، واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر زخمی کو قریبی اسپتال پہنچایا جہاں وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا،پولیس نے بتایا کہ اسپتال میں مقتول کی شناخت30سالہ سعید احمد ولد اخلاق احمد کے نام سے ہوئی ،مقتول سرجانی ٹاؤن کا رہائشی اور بے روز گار تھا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں