آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ6؍ ربیع الثانی 1440ھ 14؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میڈرڈ(نیوز ڈیسک) ہسپانوی ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال فٹنس مسائل کے باعث شیڈول اے ٹی پی ماسٹرز پوائنٹس انڈین ویلز اور میامی اوپن سے دستبردار ہوگئے۔ ان دنوں بحالی صحت کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ 31 سالہ نڈال کھیلے گئے سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کوارٹر فائنل کے دوران انجری میں مبتلا ہوئے تھے۔ انہوں نے میکسیکو اوپن سے دوبارہ ٹینس کورٹس میں واپسی کا ارادہ کیا تھا۔ تاہم پریکٹس سیشن کے دوران انہیں دوبارہ درد محسوس ہوا جس کی وجہ سے انہوں نے ایونٹ سے دستبرداری اختیار کرلی تھی۔ نڈال نے بیان میں کہا کہ ڈاکٹرز نے انہیں مزید آرام کا مشورہ دیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں