آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ6؍ ربیع الثانی 1440ھ 14؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ون رے سیریز میں کم بیک کی امیدیں اپنے سینئر بیٹسمین روس ٹیلر سے باندھ لیں جو کہ انجری کی وجہ سے تیسرا ون ڈے نہیں کھیل پائے تھے۔ اس مقابلے میں کامیابی سے انگلینڈ نے سیریز میں 1-2سے برتری حاصل کرلی ہے۔ کیوی ٹیم مینجمنٹ کو یقین ہے کہ بدھ کو شیڈول چوتھے ون ڈے سے قبل ہی روس ٹیلر مکمل فٹ ہوجائیں گے اور وہ کین ولیمسن کے ساتھ مل کر حریف سائیڈ کا سامنا کریں گے۔ یاد رہے کہ ویلمسن نے ہفتے کو کھیلے گئے میچ میں سنچری اسکور کی تھی مگر وہ بھی ٹیم کو ناکامی سے بچا نہیں پائے تھے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں