آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 9؍صفر المظفّر 1440ھ 19؍اکتوبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میڈرڈ( نیوز ڈیسک) اسپینشن فٹبال لیگ میں رئیل میڈرڈ نے گینف کلب کو دلچسپ مقابلے میں 1-3سے شکست دی دی، پرتگالی اسٹار کرسٹیانورونالڈو نے 2گول سکور کیے جبکہ ایک گول ویلز کے اسٹرائیکر گیراتھ بیل نے وائلڈ ناکام سائیڈ کا واحد گول فرانسکو پور ٹیلو نے بنایا اس فتح کے باوجود رئیل میڈرڈٹیبل پر سرفہرست بارسلونا سے 12 پوائنٹس کی دوری پر ہے، رئیل میڈ ئرڈ کی ٹیم اب منگل کو یو نیفا چیمپئنز لیگ میں فرنچ کلب پیرس سینیٹ جرمین کا سامنا کرے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں