آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ6؍ ربیع الثانی 1440ھ 14؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن( نیوز ڈیسک) انگلش پریمیئر فٹبالر لیگ میں  مصری کھلاڑی محمد صالح کی عمدہ پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے ان کے شاندار کھیل کی بدولت لیور پول نے کیسل یونائیٹڈ کو 0-2 سے شکست دیدی، انہوں نے ٹیم کا کھاتہ کھولا جبکہ ایک گول ساڈیو مین نے بنایا، یہ لگاتار ساتواں میچ ہے جس میں صالح نے گیند کو جال کی راہ دکھائی ہے جبکہ مجموعی طورپر تمام ایونٹس میں رواں سیزن میں یہ ان کا 32 واں گول شمار ہوا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں