آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات8؍صفر المظفّر1440ھ18؍ اکتوبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن( نیو ڈیسک) اتوار کو ابتدائی بگ ہاف میراتھن ریس میں برطانوی ایتھلیٹس چھاگئے ، مینز ایونٹ میں اولمپک چیمپئن محمد فاراح نے پہلی پوزیشن حاصل کی، جوئی میلور نے دوسرے جبکہ کولم ہاکنز نے تیسرے نمبر پر اختتام کیا۔ خواتین میں برطانیہ ہی کی شاربوٹ پر ڈیو نے سب سے پہلے فنشنگ لائن عبور کی ، للی پارٹیریج نے دوسرے نمبر پر جگہ بنائی جبکہ شارلوٹ آرٹیر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں