آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 9؍صفر المظفّر 1440ھ 19؍اکتوبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پیرس (این این آئی)فرانس کے وزیر خارجہ جان ایف لودریاں کا کہنا ہے کہ ایران کو چاہیے کہ اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے اندیشوں کو دور کرے نہیں تو دوسری صورت میں اسے نئی پابندیوں کا سامنا ہو گا۔ایران کے دورے سے قبل فرانسیسی اخبار کو دیئے گئے بیان میں لودریاں کا کہنا تھا کہ ایسے بیلسٹک میزائلوں کا پروگرام موجود ہے جو ہزاروں کلو میٹر تک مار کر سکتے ہیں، اسکے علاوہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی اور ایران کی سرحدوں کے دفاع کی ضرورت سے تجاوز بھی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں