آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ6؍ ربیع الثانی 1440ھ 14؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
برلن (نیوزڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (ایس پی ڈی) کی جانب سے نئی حکومت کا حصہ بننے کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جرمنی کی نئی حکومت میں مل کر کام کرنے کے لیے ایک مضبوط بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا کہ اب ضروری ہے کہ نئی کابینہ جلد از جلد اپنا کام شروع کرے۔ سوشل ڈیموکریٹس کی جانب سے مخلوط حکومت کا معاہدہ تسلیم کرنے کے بعد انجیلا میرکل کی چوتھی مرتبہ جرمن چانسلر بننے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ نئے چانسلر کے لیے انتخابات 14 مارچ کو ہوں گے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں