آپ آف لائن ہیں
اتوار دو شوال المکرم 1439ھ 17؍جون 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نیو کاسل (پ ر) برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری صابر دین کی ساس اور پی ٹی آئی کشمیر لیڈز کے صدر عدنان صابر کی نانی گزشتہ روز لیڈز میں وفات پا گئی ہیں، ان کی وفات پر ڈاکٹر پرویز محمود چوہدری اور چوہدری محمد فاضل نے کہا محترمہ کی وفات کا انتہائی دکھ ہوا، دکھ کی اس گھڑی میں ہم چوہدری صابر دین اور عدنان صابر اور ان کی فیملی کے غم میں برابر شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ محترمہ کی مغفرت اور تمام لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

x
Advertisement

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں