آپ آف لائن ہیں
منگل9؍ذوالحجہ 1439ھ 21؍اگست 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاس اینجلس (ایجنسیاں)اس سال کے آسکر ایوارڈ کی ایک خصوصیت یہ بھی تھی کہ اس کے انعقاد کے موقع پر امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایوارڈ بارے ایک ٹوئیٹ جاری کی اور اپنی خیر سگالی کا بھی اظہار کیا۔ناسا نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ آسکرز میں کسی کے وہم و گمان بھی نہ ہو گا کہ اس میں خلائی ٹیکنالوجی ہو گی لیکن اس میں ہے۔ناسا نے کہاکہ آسکرز ایوارڈ کے مجسمے پر اس سونے کی کوٹنگ ہے جس سے خلائی ٹیلی اسکوپ سے دور دراز کہکشاؤں کو دیکھنا ممکن ہوتا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں