آپ آف لائن ہیں
بدھ5؍شوال المکرم 1439ھ 20؍جون2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)انجمن ترقیِ اردو پاکستان کی معتمد اعزازی ڈاکٹر فاطمہ حسن کی زیرادارت انجمن کے ترجمان ماہ نامہ ’’قومی زبان‘‘ کا تازہ شمارہ منظر عام پر آگیا ، جس میں مرزا اسد اللہ خان غالب اور جوش ملیح آبادی کے حوالے سے خصوصی مضامینکے علاوہ پروفیسر سحر انصاری، ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی، ڈاکٹر رئوف پاریکھ، ڈاکٹر اسلم جمشید پوری، ڈاکٹر سکندر حیات میکن، سید توقیر حسن، خالد محمود، معصومہ نقوی اور نیر مسعود کی نگارشات شامل ہیں۔

x
Advertisement

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں