آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ6؍ ربیع الثانی 1440ھ 14؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (جنگ نیوز) معروف شاعر، ادیب، نقاد اور محقق ظریف احسن کے مجموعہ کلام ’’موسم ملتے تھے‘‘ کا پنجابی زبان میں منظوم ترجمہ ’’موسم موسم ملدے ساں‘‘ کے ٹائٹل سے شائع ہوگیا ہے۔ اس سے قبل یہ مجموعہ کلام سرائیکی زبان میں بھی ’’موسم موسم ملدے ہاسے‘‘ شائع ہوکر قبول عام ہوچکا۔ دونوںتراجم پروفیسر ظہور احمد فاتح نے کئے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں