آپ آف لائن ہیں
بدھ5؍شوال المکرم 1439ھ 20؍جون2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کیلیفورنیا( مانیٹرنگ ڈیسک) ہولی وڈ کے سب سے بڑے اور معتبر ایوارڈآسکرکی90واں میلا منعقد کیا گیا جس میں تقریب کے آغاز پر دنیا سے رخصت ہوجانیوالے نامور ستاروں کویاد کیا گیا ۔ گلوکارایڈی ویڈرنے اپنی اسٹیج پرفارمنس کے دوران لاکھوں کروڑوں دِلوں پر راج کرنیوالی سلیبیریٹیز کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور گیت’دکھ کے بِنا کوئی خوشی نہیں ہے‘سے شروع کیا اور پھر دنیا کو چھوڑ کر رخصت ہو جانیوالے فنکاروں کو یاد کرنا شروع کیا جن میں حال ہی میں موت کا شکار ہونیوالی بولی وڈ اداکارہ سر ی دیوی اور پر تھوی راج کپور کے بیٹے ششی کپور کا نام بھی لیا گیا اور ان کی خدمات کا اعتراف کیا گیا ۔ اس پرفارمنس کے دوران ایڈی نے ان فنکاروں کے علاوہ چک بیری،جیری لیوئس،راجر مور،میری گولڈ برگ ،جوناتھن ڈیمی،جان ہرڈ، مارٹن لینڈو، جان مولو،جارج اے رومورو اور برنی کیسے سمیت دنیا بھر کے کئی ستاروں کے نام لئے اور ان کی خدمات کا اعتراف کیا گیا ۔

x
Advertisement

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں