آپ آف لائن ہیں
بدھ5؍شوال المکرم 1439ھ 20؍جون2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ٹوکیو (اے پی پی) ایشیا کی بڑی اسٹاک مارکیٹس پیر کو ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کے باعث مندی کا شکار رہیں۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈکس آف ایشیا پیسیفک شیئرز ایکس جاپان سرخ لکیر پر رہا جبکہ ٹوکیو اسٹاک مارکیٹ میں وسط فروری کے بعد شدید مندی رہی،نکی225 انڈیکس میں0.8 فیصد اور جنوبی کورین کوسپی انڈیکس میں0.7 فیصد کمی آئی۔ وال سٹریٹ میں ایس اینڈ پی 0.5 فیصد اور ڈوجونز 0.4 فیصد کمی کا شکار ہوئے۔ایشیائی اسپاٹ فیوچرز مارکیٹ میں پیر کو سونے کے نرخ 0.3فیصد بڑھ کر1,325.96ڈالر فی اونس رہے۔

x
Advertisement

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں