آپ آف لائن ہیں
منگل9؍ذوالحجہ 1439ھ 21؍اگست 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سنگاپور (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک اور امریکی شیل کمپنیوں کے درمیان ہیوسٹن میں ہونے والا اجلاس ہے جس میں خام تیل کی پیداوار بارے اہم فیصلہ سامنے آنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ سنگاپور مرکنٹائل ایکس چینج میں برنٹ کروڈ کی اپریل کے لئے سپلائی30 سینٹ کے اضافہ کے ساتھ64.67 ڈالر فی بیرل اور امریکی لائٹ کروڈ کی سپلائی 47سینٹ کے اضافہ کے ساتھ61.64 ڈالر فی بیرل رہی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں