آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ6؍ ربیع الثانی 1440ھ 14؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ٹوکیو (اے پی پی) ایشیائی فوریکس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر جاپانی ین کے مقابلے میں دباؤ کا شکار رہا تاہم اس کی شرح تبادلہ میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے بہتری آئی ہے۔ٹوکیو فوریکس ٹریڈ میں پیر کو ڈالر کی شرح تبادلہ 105.49ین رہی جو کہ گزشتہ جمعہ کو 105.23ین پر تھی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں